Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاعلاج بیماری کے باعث اعصاب کی ٹوٹ پھوٹ کا شکار نوجوان عزم وہمت کی مثال

لاعلاج بیماری کے باعث اعصاب کی ٹوٹ پھوٹ کا شکار نوجوان عزم وہمت کی مثال
March 2, 2018

لاہور (92 نیوز) ٹاؤن شپ کا رہائشی عبدالمعید پٹھوں کی بیماری مسکیولر ڈسٹرافی ڈشینے میں مبتلا ہے ۔ اس بیماری میں اعضا کام کرنا چھور دیتے ہیں ۔ ٹوٹے پھوٹے اعصاب کے باوجود عبدالمعید دوسروں کے لئے ایک مثال ہے ۔
معید کے اعضاء تو کام نہیں کرتے لیکن دماغی صلاحیت کی بنا پر وہ رسوئی کے نام سے اپنا بزنس چلا رہا ہے ۔ وہ فیس بک پیج کے ذریعے آرڈرز کی بکنگ کرتا اور گھرکے بنے کھانے دفاترمیں پہنچاتا ہے ۔
معید کا کہنا ہے کے اللہ کا فیصلہ قبول کرنے سے مشکلات کو کم کیا جا سکتا ہے ۔ اللہ کا فیصلہ قبول کیا اوراپنی معذوری اورمجبوری کامقابلہ اپنے عزم سے کر رہا ہوں ۔