Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاس ویگاس : فلپائنی باکسر مینی پیکاؤ نے اپنی آخری فائٹ جیت لی

لاس ویگاس : فلپائنی باکسر مینی پیکاؤ نے اپنی آخری فائٹ جیت لی
April 10, 2016
  لاس ویگاس(سپورٹس ڈٰیسک)نامور فلپائنی باکسر مینی پیکاؤ نے اپنی آخری فائنٹ جیت لی ۔ تفصیلات کےمطابق مشہور فلپانی باکسر مینی پیکاؤ نے بطور پروفیشنل باکسر اپنی آخری فائٹ جیت لی ہے ۔ مینی پیکاؤ نے امریکی حریف ٹموتھی بریڈلی کو 110-116 پوائنٹس سے شکست دیدی ہے ۔