Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاس اینجلس پولیس اورمحکمہ جنگلی حیات نےپہاڑی شیرکوپکڑ لیا

لاس اینجلس پولیس اورمحکمہ جنگلی حیات نےپہاڑی شیرکوپکڑ لیا
April 16, 2016
لاس اینجلس(ویب ڈٰیسک)لاس اینجلس  پولیس اور محکمہ جنگلی حیات کے اہلکاروں نے گرینیڈا ہلز میں آ جانیوالے پہاڑی شیر کو بیہوش کر کے پکڑ لیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق  پہاڑی شیر  سب سے پہلے گرینیڈا ہلز کے علاقے میں کینیڈی ہائی سکول کے کیمپس میں  دیکھا گیا تھا جس کے بعد اسےپکڑنے کیلئے پولیس اور محکمہ جنگلی حیات کے افسروں کی ٹیم سکول  پہنچی شیر کوبیہوش کرنے کیلئے   ٹرینکولائزر سے فائر کیا گیا تو شیر ادھر ادھر دوڑتا رہا اور اس نے ایک دیوار پھلانگنے کی کوشش بھی کی لیکن  دوا کے اثر سے  بیہوش ہو گیا۔