Tuesday, September 17, 2024

لاس اینجلس،پائلٹ نے طیارہ سڑک پر اتاردیا

لاس اینجلس،پائلٹ نے طیارہ سڑک پر اتاردیا
June 3, 2018
لاس اینجلس( 92 نیوز) لاس اینجلس کی فضا میں اڑتے ایک چھوٹے طیارے کو فنی خرابی کے باعث پائلٹ نے مصروف سڑک پر ہی اتار دیا۔ اس ایمرجنسی لینڈنگ نے کئی لوگوں کوحیران تو کئی افرادکو خوفزدہ کردیا۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔