Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ
April 10, 2016
راولپنڈی(92نیوز)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ اور شیلنگ کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ رات ساڑھے 11  سے  5 بجے تک نیزہ پیر سیکٹر میں فائرنگ کی پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔