Monday, December 5, 2022

لائن آف کنٹرول پر انڈیا کی فائرنگ‘ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

لائن آف کنٹرول پر انڈیا کی فائرنگ‘ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
راولاکوٹ (92نیوز) بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا۔ راولا کوٹ میں پونچھ، بٹل اور سمانی سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کر دی۔ پاک فوج نے بھرپورجوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی صفوں پر سناٹا طاری کر دیا۔