Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

قیدیوں کا فرار : وزیراعلیٰ نے ڈی آئی جی جیل اشرف نظامانی کو معطل کر دیا

قیدیوں کا فرار : وزیراعلیٰ نے ڈی آئی جی جیل اشرف نظامانی کو معطل کر دیا
July 3, 2017

کراچی (92نیوز)سینٹرل جیل کراچی سے دو خطرناک قیدیوں کا فرار، وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی آئی جی جیل خانہ جات اشرف نظامانی کو معطل کر دیا دیگر جیلوں کے سکیورٹی آڈٹ کا بھی حکم دیدیا ۔

مراد علی شاہ کا کہنا ہے اتنا بڑا واقعہ عملے کے ملوث ہوئے بغیر نہیں ہو سکتا قیدی بھاگے نہیں آرام سے فرار ہوئے۔