Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قوم کیلئے خوشخبری ،محمدعرفان اور سہیل خان فٹ ہوگئے۔آغااکبر

قوم کیلئے خوشخبری ،محمدعرفان اور سہیل خان فٹ ہوگئے۔آغااکبر
May 27, 2015
نیپئر(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیا مینجرآغازاکبرنے پاکستانی قوم کوخوشخبری سنادی ۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی باولر محمد عرفان اور سہیل خان جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلنے کےلئے فٹ ہوگئے ہیں محمد عرفان اور سہیل خان جو متحدہ عرب امارات کے خلاف باولنگ کے دوران ان فٹ ہوگئے تھے ۔ آغا اکبر کا کہنا ہے کہ اب یہ دونوں باولر فٹ ہوگئے ہیں اور جنوبی افریقہ کے خلاف سات مارچ کو ہونے والے میچ  میں کھیلیں گے ۔ آغا اکبر کاکہنا تھا کہ آج قومی ٹٰیم کی ہونے والی نیٹ پریکٹس منسوخ کردی گئی ہے جبکہ کھلاڑیوں نے صرف سوئمنگ کی ہے ۔