Saturday, July 27, 2024

قوم کو نیا پاکستان مبارک! وزیراعظم عمران خان، فواد چودھری کا ٹویٹ

قوم کو نیا پاکستان مبارک! وزیراعظم عمران خان، فواد چودھری کا ٹویٹ
July 26, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ قوم کو نیا پاکستان مبارک! وزیراعظم عمران خان۔ ادھر اسد عمر نے کہا کہ ن لیگ نے سازش رچانے کی کوشش کی لیکن ن لیگ کے ووٹرز اب ان کے نہیں رہے۔ مسلم لیگ ن کو پہلے سے ہار نظر آ رہی تھی۔