Monday, August 2, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

قوم کورونا کے امتحان میں سرخرو ہونے کے لیے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرے ، ڈاکٹر عارف علوی

قوم کورونا کے امتحان میں سرخرو ہونے کے لیے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرے ،  ڈاکٹر عارف علوی
July 21, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے قوم کورونا کے امتحان میں سرخرو ہونے کے لیے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرے۔

ڈاکٹر عارف علوی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔

وزیراعظم عمران کان نے کہا وہ دن دورنہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ کھڑا ہو گا۔ ملک معاشی لحاظ سے جن مشکل حالات سے دوچار تھا، اب وہ حالات تبدیل ہو رہے ہیں۔