Friday, September 30, 2022

قوم کا بیڑہ غرق کرنیوالوں کو کوئی نہیں پوچھتا ، شہباز شریف

قوم کا بیڑہ غرق کرنیوالوں کو کوئی نہیں پوچھتا ، شہباز شریف

جھنگ ( 92 نیوز ) وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ ہمارا احتساب کرنا ہے تو شوق سے کرو ۔ جنہوں نے قوم کا بیڑا غرق کیا انہیں کوئی نہیں پوچھتا
حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے مزید کہا کہ زرداری صاحب سن لیں نیب نے آپ کا احتساب نہ کیا تو عوام ایک دن ضروری کرے گی ۔ کرپشن اور حتساب کی باتیں کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں ۔