Friday, December 9, 2022

قومی ہاکی ٹیم کی نئی مینجمنٹ کا اعلان ،حسن سردار ہیڈ کوچ مقرر

قومی ہاکی ٹیم کی نئی مینجمنٹ کا اعلان ،حسن سردار ہیڈ کوچ مقرر

لاہور ( 92 نیوز ) قومی ہاکی ٹیم کی نئی مینجمنٹ کا اعلان کردیاگیا ۔

حسن سردار ہیڈ کوچ ، ریحان بٹ اور محمد ثقلین کوچز مقرر کر دیئے گئے ۔

 اصلاح الدین نئی مینجمنٹمیں چیئرمین سلیکشن کمیٹی ہوں گے ۔

صدر پی ایچ ایف خالد کھوکھر نے کہا کہ ہاکی کلبز اور ایسوسی ایشنز کی اسکروٹنی ہوگی ۔  فیڈریشن کے انتخابات فروری میں کرائیں گے ۔