Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور پہنچ گئے
July 24, 2017

لاہور(92نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور پہنچ گئے۔

تفصیلات کےمطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر غیر ملکی پرواز ای کے 622 کے ذریعے براستہ دوبئی  لاہور پہنچے جہاں فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے تھے۔ ہیڈ کوچ چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد پاکستان کی بجائے انگلینڈ سے اپنے ملک سائوتھ افریقہ روانہ چلے گئے تھے جس کے بعد آج پاکستان واپس پہنچے ہیں۔ مکی آرتھر کو ایئر پورٹ سے سیکیورٹی کے حصار میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچا دیا گیا۔