قومی کرکٹ ٹیم کے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کا شیڈول جاری
![قومی کرکٹ ٹیم کے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کا شیڈول جاری](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/pak-vs-south-africa.jpg)
لاہور( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
قومی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ٹیسٹ،5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔
پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو سنچورین ، دوسرا 3 جنوری کو کیپ ٹاؤن اور تیسرا 11 جنوری کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔