Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قومی ٹینس چیمپئن شپ چار ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگی

قومی ٹینس چیمپئن شپ چار ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگی
August 31, 2015
کراچی(92نیوز)قومی ٹینس چیمپئن شپ کراچی میں  چار ستمبر سے کھیلی جائے گی جس میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان ٹینس فیدریشن کے زیر اہتمام ہونے والی چیمپئن شپ میں جونیئرز انڈر18 بوائز انڈر16انڈر14 انڈر12 انڈر10 جبکہ سینئرز میں انڈر 35 سنگلز اور ڈبلز45 اور 55 سال میں ڈبلز کے مقابلے ہونگے۔ جبکہ مقامی کھلاڑیوں کے لئے مینز سنگلز اور ڈبلز کے مقابلے بھی منعقد ہونگے جبکے اسپیشل کھلاڑیوں کے لئے بھی ایک سنگلز کا مقابلہ منعقد کیا جائے گا۔