Sunday, July 25, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

قومی ٹیم کی دورہ بنگلادیش کےلئےتربیتی کیمپ میں فٹنس مسائل پرقابوپانےپرتوجہ

قومی ٹیم کی دورہ بنگلادیش کےلئےتربیتی کیمپ میں فٹنس مسائل پرقابوپانےپرتوجہ
April 9, 2015
لاہور(سپورٹس ڈیسک)دورہ بنگلہ دیش کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں فٹنس مسائل پر قابو پانے کے لیے مکمل توجہ دی جارہی ہے۔ کیمپ کے تیسرے روز فیلڈنگ کوچ اور ٹرینر نے کھلاڑیوں کو تین مختلف سیشن میں تربیت کروائی۔ فیلڈنگ کوچ گرانٹ لیوڈن نے ڈائریکٹ تھروپرخصوصی توجہ دی اور جونیئر اور سینئر کھلاڑیوں کو بغیر کسی تفریق کے پریکٹس کروائی۔ ہیڈ کوچ وقار یونس نے ڈائی کیچزاورلانگ ہائی اپ کیچز پر باؤنڈری کے سپیشلائز فیلڈرز کو ٹریننگ دی۔ قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ موسمی تغیر کے باعث شام کے اوقات میں تبدیل کر دیا گیا۔ ٹیم کے کھلاڑی کل پریکٹس میچ کھیلیں گے۔