Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

قومی ٹیم کو دی گئی انعامی رقم پر وزیراعظم ہاؤس کو نوٹس جاری

قومی ٹیم کو دی گئی انعامی رقم پر وزیراعظم ہاؤس کو نوٹس جاری
July 4, 2017

اسلام آباد(92نیوز)چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کو اتنی بڑی رقم انعام کے طور پر دینے پر وزیراعظم ہاوس کو نوٹس جاری کر دیا گیا ۔

اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیراعظم نواز شریف سے جواب طلب کیا ہے۔