Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کےکپتان دورہ انگلینڈکےبعدوطن پہنچ واپس پہنچ گئے

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کےکپتان دورہ انگلینڈکےبعدوطن پہنچ واپس پہنچ گئے
August 21, 2016
  لاہور(92نیوز)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کےکپتان مصباح الحق دورہ انگلینڈ کے بعد وطن  واپس پہنچ گئے ان کے ہمراہ  ان کی اہلیہ اور بچے بھی تھے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کیو آر620 سے رات گئے  اپنی بیوی بچوں کے ہمراہ لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو دو سے برابر رہی تھی ۔پاکستانی کپتان مصباح الحق نے  سیریز میں ایک سنچری ،دو نصف سنچریاں بنائیں، انہوں نے سیریز میں مجموعی طور پر دو سو بیاسی رنز اسکور کیے۔