قومی ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
لاہور(92نیوز)قومی ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ میں شرکت کےبعد وطن پہنچ گئی ہے۔
تفصیلات کےمطابق قومی ویمنز کرکٹ ٹیم ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے ۔قومی کرکٹ ٹیم پہلے ہی راونڈ میں باہر ہوگئی تھی ۔
کھلاڑی قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے سکس ڈبل ٹو کے ذریعے دبئی سے لاہور پہنچی ہیں۔