Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، آرمی چیف شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، آرمی چیف شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
November 8, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد میں قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے، ذرائع کے مطابق اجلاس میں شرکت کیلئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی پارلیمنٹ پہنچ گئے۔