Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، کالعدم تنظیم سے مذاکرات کے دروازے بند نہ کرنے کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، کالعدم تنظیم سے مذاکرات کے دروازے بند نہ کرنے کا فیصلہ
October 29, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کالعدم تنظیم سے مذاکرات کے دروازے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں وفاقی وزرا اور عسکری قیادت شریک ہوئی۔ کالعدم جماعت کی غیر قانونی سرگرمیوں سے پیدا صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ریاست کی رٹ کو ہر حال میں قائم کیا جائے گا۔ خواہش ہے معاملات خوش اسلوبی سے حل کئے جائیں۔