Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب، افغانستان کی صورتحال زیرغور آئے گی

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب، افغانستان کی صورتحال زیرغور آئے گی
August 16, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) افغانستان کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک ہوں گے، ملک کی داخلی سکیورٹی سمیت افغانستان سے جڑے معاملات پربھی غور ہوگا۔

اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان افغانستان کی صورتحال پر اپنی پالیسی وضع کریں گے، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کو افغانستان سے غیر ملکی شہریوں، سفیروں کے انخلاء بارے آگاہ کیا جائیگا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔