Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری مینار پاکستان کے دامن میں ابدی نیند سوئے ہیں

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری مینار پاکستان کے دامن میں ابدی نیند سوئے ہیں
August 11, 2018
لاہور ( 92 نیوز)پاکستان چند روز بعد اپنا 71واں یوم آزادی منارہا ہے   اور اسی پاکستان کے قومی ترانے کے خالق ابو الاثر حفیظ جالندھری  مینار پاکستان کے دامن میں ابدی نیند سو رہے  مگر پارک میں آنے والے اکثر لوگ یہ نہیں جانتے کہ ابو الاثر حفیظ جالندھر کون ہیں  اور ان کا کارنامہ کیا ہے ۔ بد قسمتی کی بات یہ ہے کہ جوقومی ترانے کے خالق کوجانتاہے اسے یہ معلوم نہیں کہ حفیظ جالندھری کامزارکہاں ہے ۔حفیظ جالندھری کے مزارکے سامنے قومی ترانے کے خالق سے لاعلمی نے ہمارے لئے بہت سے سوال پیداکردیئے ہیں۔