Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

قومی اسمبلی کا گرما گرم اجلاس آج شام چاربجے ہو گا

قومی اسمبلی کا گرما گرم اجلاس آج شام چاربجے ہو گا
December 20, 2016

اسلام آباد (92نیوز) قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں بھی حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان گرماگرمی اور ہنگامہ آرائی کا امکان ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان قومی اسمبلی میں کمیشن رپورٹ پر پالیسی بیان دیں گے۔ اجلاس میں طیارہ حادثہ پر بھی بحث ہوگی۔