Saturday, July 27, 2024

قومی اسمبلی کا اجلاس 12سے 14اگست کے درمیان بلانے کی سمری ارسال

قومی اسمبلی کا اجلاس 12سے 14اگست کے درمیان بلانے کی سمری ارسال
August 8, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) قومی اسمبلی اک اجلاس 12 سے 14 اگست کے درمیان بلانے کی سمری ارسال کر دی گئی ۔ نگران وزیر اطلاعات نے کہا کہ اجلاس میں نو منتخب ارکان کی حلف برداری اور قائد ایوان کا انتخاب ہوگا ، دھاندلی پر بیانات صرف سیاسی ہیں ۔ نگران وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ الیکشن ہو گیا ہے اب نئی حکومت کو کام کرنے دینا چاہئے ۔