Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، 23 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، 23 نکاتی ایجنڈا جاری
November 15, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد میں قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔

اجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں بارے توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیشن بل ایوان میں پیش کیا جائے گا۔

سینٹ کا اجلاس بھی شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔