Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان تحریک انصاف کے قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب
August 15, 2018
اسلام آبا د( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے  قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے ۔ قاسم سوری نے  ڈپٹی سپیکر کی نشست کیلئے 183 ووٹ حاصل کے جب کہ اپوزیشن اتحاد کے مولانا اسعد محمود  144 ووٹ حاصل کر سکے ۔ ڈپٹی اسپیکر کی نشست کیلئے  کل 328 ووٹ کاسٹ ہوئےجن میں سے  ایک ووٹ مسترد ہوا ۔