Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قومی اسمبلی اور سینیٹ ممبران پرمشتمل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی اور سینیٹ ممبران پرمشتمل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
November 8, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) قومی اسمبلی اور سینیٹ ممبران پرمشتمل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

اسپیکر اسد قیصر اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں عسکری حکام کی جانب سے قومی سلامتی کے امور پربریفنگ دی جائے گی۔ افغانستان کی صورتحال اور تحریک لبیک کے معاملے پر بھی بریفنگ ایجنڈے کا حصہ ہوگی۔