Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قندیل بلوچ کیس : پولیس نے مفتی عبدالقوی کوبھی مقدمے میں نامزد کر دیا

قندیل بلوچ کیس : پولیس نے مفتی عبدالقوی کوبھی مقدمے میں نامزد کر دیا
August 12, 2016
  ملتان(92نیوز)قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے مفتی عبدالقوی کو بھی مقدمے میں نامزد کردیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق قندیل بلوچ قتل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے مقتولہ کے والد عظیم کی درخواست پر پولیس نے مفتی عبدالقوی کو بھی مقدمہ میں نامزد کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مفتی عبدالقوی کو اعانت جرم کی دفعہ109 کے تحت نامزد کیا گیا ہے۔