Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قلم دوات اور اس کے ساتھ بلا جیتے گا ، شیخ رشید

قلم دوات اور اس کے ساتھ بلا جیتے گا ، شیخ رشید
July 25, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ شام کو قلم دوات اور اس کے ساتھ بلا جیتے گا۔ نائنٹی ٹونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا تحریک انصاف کی تاریخی فتح ہو گی۔ شیخ رشید نے کہا کہ اپنےحلقےسےریکارڈ ووٹ لوں گا۔  قلم دوات والے رات دس بجے کے بعد جشن منائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج، الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس نے الیکشن وقت پر کرانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ شیخ رشید احمد اپنی بھابھی سے دعائیں بھی لیتے رہے۔