Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

قطر میں کار ڈرفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد،25ڈرائیورز کی شرکت

قطر میں کار ڈرفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد،25ڈرائیورز کی شرکت
March 4, 2018

قطرک)92 نیوز)  قطرکےشہرلوسیل میں10 ویں سالانہ کار ڈرفنٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے 25 ماہر ڈرائیورز نے شرکت کی۔

 مقابلے میں ماہر ڈرائیورز نے تیزر فتاری سے ڈرفٹنگ کرتے ہوئے اسٹیرنگ اور ایکسلریٹر پر قابو رکھنے کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔

کار ڈرفٹنگ مقابلے کو دیکھنے کے لیے ایڈونچر اور تھرل کے ہزاروں شائقین بھی وہاں موجود تھے، جنہوں نے ڈرفٹرز کو خوب داد دی۔