قطری شاہی خاندان کے 6 افراد اسلام آباد پہنچ گئے
![قطری شاہی خاندان کے 6 افراد اسلام آباد پہنچ گئے](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2016/11/ISMAIL.jpg)
اسلام آباد (92نیوز)قطر کے شاہی خاندان کا چھ رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق قطر سے آنے والے وفد میں عبدالہادی،سعود محمد،عبداللہ عبدالخیر ،جابرعیسیٰ،محمدحامداوربرطانوی شہری یام بہادررائےبھی شامل ہے۔