Saturday, July 27, 2024

قطری خط اورسونے کا انڈہ دینے والی مرغی میں فرق نہیں: پی ٹی آئی

قطری خط اورسونے کا انڈہ دینے والی مرغی میں فرق نہیں: پی ٹی آئی
January 30, 2017

 اسلام آباد (92نیوز) پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کہتے ہیں قطری خط اور سونے کا انڈہ دینے والی مرغی میں کوئی فرق نہیں۔ انہوں نے کہا نون لیگ حقائق سے بھاگ رہی ہے۔ حکمران پاناما کیس میں پھنس گئے ہیں۔ جو بھی ہو عدالت ثبوت مانگتی ہے۔