Monday, January 30, 2023

قصور میں عدلیہ مخالف مظاہرے میں ملوث 26 افراد انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

قصور میں عدلیہ مخالف مظاہرے میں ملوث 26 افراد انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
قصور( 92 نیوز) قصور میں عدلیہ مخالف مظاہرے میں ملوث 26 افراد کو انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔ لیگی ایم این اے شیخ وسیم اختر اور ایم پی اے ملک صفدرکی قیادت میں  کارکنوں نے 13 اپریل کو قصور میں احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔ مظاہرین نےعدلیہ مخالف نعرے بازی کی اور نازیبا الفاظ استعمال کئےتھے۔