Friday, December 2, 2022

قصور میں زیادتی کے واقعات سیریل کلنگ، فرانزک لیبارٹری کا انکشاف

قصور میں زیادتی کے واقعات سیریل کلنگ، فرانزک لیبارٹری کا انکشاف

لاہور ( 92 نیوز ) قصور میں معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات سیریل کلنگ  ہیں فرانزک لیبارٹری کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے ۔

قصور میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران زیادتی کے 13 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ رپورٹ کے مطابق 13 میں سے 8 بچیوں کے ساتھ ایک ملزم نے زیادتی اور قتل کیا۔

زیادتی کرنیوالا ملزم نفسیاتی مریض لگتا ہے۔