Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

قصور:بچوں کے بعد خواتین سے زیادتی کا اسکینڈل بھی سامنے آ گیا

قصور:بچوں کے بعد خواتین سے زیادتی کا اسکینڈل بھی سامنے آ گیا
April 8, 2016
قصور(92نیوز)قصور میں بچوں کے بعد خواتین سے زیادتی کا اسکینڈل بھی سامنے آ گیا ہے ۔ ایف آئی اے کانسٹیبل پر خواتین سے زیادتی، ویڈیو بنانے اور بلیک میلنگ کے الزامات ہیں ۔ نائنٹی ٹو نیوز کی خبر پر پولیس نے ملزم کی گرفتاری ظاہر کر دی جبکہ  پولیس پہلے ویڈیو کو جعلی قرار دیتی رہی، متاثرہ لڑکی نے انصاف نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی دے دی ہے ۔