Wednesday, September 18, 2024

قرضہ لے کر ہم نے آنے والی نسلوں کا رزق کھا لیا، چیف جسٹس پاکستان

قرضہ لے کر ہم نے آنے والی نسلوں کا رزق کھا لیا، چیف جسٹس پاکستان
June 12, 2018
لاہور ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان نے  پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس اور اثاثوں سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے کہ قرضہ لے کر ہم نے آنے والی نسلوں کا رزق کھا لیا ہے ۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے  ریمارکس دیئے کہ ایمنسٹی اسکیم حکومت کی وجہ سے فیل ہوئی ، عدالت کوئی مداخلت نہیں کرے گی ۔ جسٹس عمر عطا بندیال کا مزید کہنا تھا کہ غیر قانونی اکاؤنٹس اور اثاثے واپس لے کر آئیں ۔