Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کو گرفتارکرنے سے پہلے پولیس تفتیش کرے : آئی جی مشتاق سکھیرا

قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کو گرفتارکرنے سے پہلے پولیس تفتیش کرے : آئی جی مشتاق سکھیرا
October 3, 2015
لاہور(92نیوز)آئی جی پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا نے  پولیس کوقتل کے مقدمہ میں ملوث ملزموں کی گرفتاری سے قبل مکمل تفتیش کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کےمطابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے پولیس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ قتل کے کیس میں نامزد ملزموں میں بعض اوقات ایسے افراد کو بھی شامل کر لیا جاتا ہے جن کا قتل سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا ہے جسکی وجہ سے قتل کے مقدمات میں گرفتار بے گناہ افراد کی گرفتاری پر ان کی ضمانتوں میں کئی سال لگ جاتے ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔