Tuesday, May 30, 2023

قبرص، پوپ فرانسس پر حملے کی کوشش ناکام، چاقو بردار شخص گرفتار

قبرص، پوپ فرانسس پر حملے کی کوشش ناکام، چاقو بردار شخص گرفتار
December 3, 2021 ویب ڈیسک

نکوسیا (92 نیوز) قبرص میں پوپ فرانسس پرحملے کی کوشش ناکام بنادی گئی، چاقو بردار شخص کو گرفتار کرلیا۔

قبرص میں پوپ فرانسس پر دعائیہ اجتماع میں چاقو بردار شخص نے حملہ کی کوشش کی، مقامی پولیس نے مشتبہ غیر ملکی شخص کو اسٹیڈیم میں داخلے کے وقت حراست میں لیا۔

واضح رہے کہ پوپ فرانسس 3 روزہ دورے پر قبرص میں موجود ہیں۔