Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

قانون کی پاسداری کیلئے عوام کو اپنے رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی، آئی جی پنجاب

قانون کی پاسداری کیلئے عوام کو اپنے رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی، آئی جی پنجاب
May 18, 2020
لاہور (92 نیوز) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام صبح سویرے پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی پاسداری کیلئے عوام کو اپنے رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی۔ آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے مزید کہا کہ کورونا وباء ختم نہیں ہوئی، شہری  احتیاط کریں، حکومت سے کہا ہے کورونا سے شہید پولیس اہلکاروں کیلئے پیکیج دیا جائے۔