Saturday, July 27, 2024

قازق اداکارہ نے گاڑی پرغصہ نکال دیا

قازق اداکارہ نے گاڑی پرغصہ نکال دیا
April 5, 2017
لاہور(ویب ڈیسک)قازقستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سیوی مخمودی کو اپنی نئی فلم کے پروڈیوسر پر اتنا غصہ آیا کہ انہوں نے گالف سٹک سے ا سکی کار کے شیشے ہی توڑ ڈالے ۔ سیوی کا  کہنا تھا کہ پروڈیوسر نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ وہ کچھ مناظر فلم کے پرومو میں شامل نہیں کرے گا لیکن اس نے وعدہ خلافی کی جس پر اسے غصہ آگیا۔