قائم علی شاہ کے بعد مولا بخش چانڈیو بھی لڑکھڑانے لگے

کراچی(92نیوز)بڑے سائیں تو بڑے سائیں چھوٹے سائیں سبحان اللہ قائم علی شاہ کے بعد مولا بخش چانڈیو بھی لڑکھڑانے لگے۔
آرٹس کونسل کی تقریب میں چانڈیو کے قدم ڈگمگائے تو ساتھیوں نے سہارا دیااور بڑی مشکل سے گرتے گرتے بچے۔