Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قائم علی شاہ نے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی توڑ دی

قائم علی شاہ نے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی توڑ دی
July 16, 2015
کراچی (92نیوز)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی توڑدی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی توڑ کر سیکرٹری فشریز کو اضافی چارج دیدیا ۔ قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ سوسائٹی میں ایک ایڈمنسٹریٹر تعینات کیا جائے گا  جو ایک ماہ میں تحقیقات کرکے رپورٹ حکومت کو دے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر ملازمین کی تنخواہ کا طریقہ کار ،آمدنی کےمعاملات کی انکوائری بھی کرے گا ۔ انکوائری ہفتہ وار بنیادوں کو وزیر اعلی کو دی جائیگی ۔