Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قائد ایم کیو ایم اتنی جلدی مائنس نہیں ہو سکتے : اعتزاز احسن

قائد ایم کیو ایم اتنی جلدی مائنس نہیں ہو سکتے : اعتزاز احسن
August 24, 2016
لاہور (92نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ قائد ایم کیو ایم اتنی جلدی مائنس نہیں ہو سکتے۔ سیاست میں مائنس ون فارمولے کامیاب نہیں ہوئے۔ ایک رات میں سیاست سے کوئی ختم نہیں ہوتا۔ یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ فاروق ستار نے ایم کیو ایم کا جھنڈا اٹھا لیا اور قائد ایم کیو ایم مائنس ہو گئے۔