Tuesday, September 17, 2024

فیفا ورلڈ کپ کا پہلا میچ، روس نے سعودی عرب کو شکست دیدی

فیفا ورلڈ کپ کا پہلا میچ، روس نے سعودی عرب کو شکست دیدی
June 14, 2018
ماسکو ( 92 نیوز)انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ، ماسکو میں دنیائے فٹبال کا سب سے بڑ امیلہ سج گیا ۔ فیفا ورلڈ کپ 2018 کے افتتاحی میچ میں  روس نے سعودی عرب کو 0-5 سے شکست دے دی ۔ پہلے میچ کو روسی صدر اور سعودی ولی عہد نے براہ راست دیکھا ۔ روسی ٹیم کے گول کے بعد ولادی میر پیوتن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ہاتھ ملایا۔