Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

فیصل واوڈا کی شہید میجر شہریار اور لیفٹیننٹ شاہیر کے گھروں پرآمد، لواحقین سے تعزیت

فیصل واوڈا کی شہید میجر شہریار اور لیفٹیننٹ شاہیر کے گھروں پرآمد، لواحقین سے تعزیت
May 25, 2020
کراچی (92 نیوز) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈ ا کی طیارہ حادثہ میں شہید میجر شہریار فضل اور لیفٹیننٹ شاہیر کے گھروں پرآمد، لواحقین سے تعزیت کی۔ فیصل واوڈا ، شہید میجر شہریار ، لیفٹیننٹ شاہیر ، گھروں پر آمد ، لواحقین سے تعزیت ، کراچی ، 92 نیوز وفاقی وزیر نے اس موقع پر کہا کہ پاک فوج کے افسران کی شہادت پر والدین کا جذبہ قابل دید ہے، وزیراعظم کے حکم پر عید کے تینوں دن طیارہ حادثہ کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ گزاروں گا۔ فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ لواحقین کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور وزیر اعظم کو بھی تمام تر صورتحال سے آگاہ کرتا رہتا ہوں۔