Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

فیصل سبزواری کا سینیٹ انتخابات میں دغا دینے والوں کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان

فیصل سبزواری کا سینیٹ انتخابات میں دغا دینے والوں کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان
March 5, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) حالیہ سینیٹ انتخابات میں دغا دینے اور ایم کیو ایم کی پارلیمانی تاریخ کی بد ترین شکست کا مزہ چکھنے کے بعد فیصل سبزواری نے بکنے والے ارکان کو نوٹس جاری کرنے کا اعلان کردیا۔

دوسری جانب فاروق ستار نے پورے کے پورے الیکشن کو ہی دھاندہی زدہ قرار دے دیا اور سپریم کورٹ سے بھی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی اپیل کر ڈالی ۔