Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فیصل آبا د، این اے 106 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل روک دیا گیا

فیصل آبا د، این اے 106 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل روک دیا گیا
July 30, 2018
فیصل آباد ( 92 نیوز ) این اے 106 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل روک دیا گیا،ذرائع کے مطابق 25 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی گنتی میں رانا ثناء اللہ کے 80 ووٹ کم ہو گئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کی آج رات تک آر او کو نتیجہ دینے کی ہدایت کی ہے ،  پی ٹی آئی کے نمائندے کا کہنا ہے کہ  تمام پولنگ اسٹیشن کی گنتی مکمل کی جائے،  نامکمل نتیجہ دیا گیا تو گنتی کے عمل کا بائیکاٹ کر دیں گے۔