Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

فیصل آباد :پی ٹی آئی کے مقتول کارکن حق نواز کے ورثا نے لیگی رہنماؤں کو معاف کر دیا

فیصل آباد :پی ٹی آئی کے مقتول کارکن حق نواز کے ورثا نے لیگی رہنماؤں کو معاف کر دیا
February 11, 2016
فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد میں تحریک انصاف کے مقتول کارکن کے ورثا نے نون لیگ کے رہنماؤں سمیت نامزد ملزموں کو معاف کر دیا ہے ۔ عدالت میں صلح نامے پر دستخط کے بعد کیس ختم ہوگیا ، ایف آئی آر میں رانا ثنا، عابد شیر، طاہر جمیل اورڈی سی او فیصل آباد  نور الامین مینگل بھی نامزد تھے۔