Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فیصل آباد : پولیس کے سرچ آپریشن میں 100مشکوک افراد زیر حراست

فیصل آباد : پولیس کے سرچ آپریشن میں 100مشکوک افراد زیر حراست
May 16, 2016
فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد میں پولیس نے  لکڑ منڈی میں سرچ آپریشن کیا ہے اور 100مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق فیصل آباد کے علاقے لکڑ منڈی میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتےہوئے ایک سو سے زائد مشکوک افراد کو اپنی حراست میں لے لیا ہے ۔ زیر حراست ملزموں میں 46افراد کا تعلق قبائلی علاقے سے ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔